حکم گشتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ حکم جو بہت سے آدمیوں کے نام ہو، وہ حکم جو سب جگہ پھرایا جائے، وہ حکم جو اکثر جگہ بھیجا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ حکم جو بہت سے آدمیوں کے نام ہو، وہ حکم جو سب جگہ پھرایا جائے، وہ حکم جو اکثر جگہ بھیجا جائے۔